بالاورستان نیشنل فرنٹ کےچیرمین عبدالحمیدخانےبی این ایس اوکےمستعفی صدرآفاق کےجانب سےلگائےگئےالزامات کوبےبنیادقراردیاہے۔فیس بک پرجاری اپنےمختصربیان میں عبدالحمیدخان کاکہناہےکہ جولوگ آفاق کےالزامات کی وجہ جانناچاہتےہیں وہ چیف جسٹس آف پاکستان کولکھےگئےمیرےحالیہ خط کامطالعہ کریں۔ ان کاکہناہےکہ آفاق میرےبھارتی وزیراعظم کولکھےگئےخط کامطلب سمجھنےسےقاصررہاہےیااس نےخط پڑتےہوئےقوم پرستی کےبجائےمذہب پرستی کےچشمےپہن رکھے ہوں گےورنہ قوم پرستی کادعویٰ کرنےوالاکوئی شخص اس طرح نہیں بٹکتا۔میں آفاق کےہتک آمیزبیان کوجواب قوم پرچھوڑدیتاہوں۔یہ وقت بتائےگاکہ کون سچاہے،کون بکاکون جھکاہواہے،کون آئی ایس آئی کےپروپیگنڈےسےمتاثرہے،کون مفادکےپیچھےہےاورکون سچ پر۔
Related story
Comments
Post a Comment