غذر: بی این ایف عبدالحمید گروپ کے ضلعی جنرل سیکرٹری قیوم خان کی
شیڈول فور کے تحت گرفتاری کے بعد سیکورٹی فورسز کا یاسین میں ایک اورکریک ڈاون،
بی این ایف حمید گروپ کے مزید پانچ کا رکن گرفتارکرلئے۔
گرفتار ہونے والوں میں ایمان داد ولد ثورم خان ، محمد عالم ولد ولایت خان ، نیت ولی ولد نادر خان ساکنان برکلتی یا سین ، نوشاد ولد خیر گل ساکن مشر ، حفس علی ولد گل جان ساکن یاسین سنٹر شامل ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے بی این ایف حمید گروپ سے کسی بھی قسم کی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان ایمان داد کو بھی گرفتار کرلیا جس پرعوامی حلقے تشویش اور حیرت کا اظہار کرر ہے ہیں ۔ سی پیک کا نفرنس کے بعد گلگت بلتستان میں سیکورٹی فررسز کی جانب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے، راجہ عادل غیاث کی اپ ڈیٹ