World's 20 most demanding professions

دنیا بھر میں ایسے کئی پیشے ہیں جن کی بہت زیادہ طلب ہے۔ وہ کون سے پیشہ ور افراد ہیں جن کی دنیا میں طلب ہے اور وہ کون سے ملک ہیں جہاں ان کی طلب ہے؟ نیچے دی گئی ہماری انٹریکٹیو گائیڈ استعمال کریں اور خود پتہ چلائیں۔ ایک پیشے کو منتخب کریں جس کے نتیجے میں ایسے ممالک سامنے آئیں گے جن میں ایسے پیشہ ور افراد کی طلب ہے۔ اپنے دوستوں کے ساتھ اس کے نتائج ضرور شیئر کریں۔بی بی سی اردو

Comments