Orogeny causes clefts in Astore

استورمیں زمین سرکنےسےدراڑیں پڑگئیں
جیونیوزکےمطابق زمین سرکنےسے گاؤں مومن آبادشدید متاثرہواہےجہاں سینکڑوں ایکڑاراضی میں دراڑیں پڑگئیں اورہزاروں درخت جڑوں سےاکھڑگئے۔دراڑیں پڑنےکےباعث علاقہ مکینوں کودیگرمحفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیا۔متاثرین کی منتقلی کےلیےامدادکارروائیاں جاری ہیں۔واقعےکےبعدچلم روڈکوٹریفک کےلیےبندکردیاگیا جس کےباعث استورکےلیےگاڑیوں کی آمدورفت کئی گھنٹےتک معطل رہی۔ڈپٹی کمشنراستورظفروقارتاج کےمطابق متبادل روڈ سےٹریفک جزوی طورپربحال کردی گئی ہے۔

Comments