وکی لیکس پرانکشافات کاسلسلہ جاری ہے۔دنیابھرمیں امریکی سفارت خانوں کی جانب سے بھیجی گئی خفیہ دستاویزات کی اشاعت سے پاکستان سمیت کئی ممالک کے نام نہاد مہذب حکمرانوں کامکروہ چہرہ بےنقاب ہوگیاہے۔ گلگت بلتستان ٹریبیون اپنے قاریئین کی سہولت کے لیے ان بیش بہا دستاویزات کومنفرد اندازمیں شائع کررہاہے۔ وکی لیکس کے انکشافات Wiki Leaksکے گیجٹ میں ملاحظہ فرمایئے۔

Comments