Governor GB Shama Khalid passes away

اسلام آباد: گورنرگلگت بلتستان ڈاکٹرشمع خالد انتقال کرگئیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرشمع خالد کافی عرصے سے علیل تھی جس کے باعث اسلام آباد کے پمزاسپتال میں زیرعلاج تھیں۔آج صبح ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوگئیں جس کی وجہ سے انہیں اسپتال کے انتہائی جگہداشت کے وارڈ میں داخل کیاگیاتاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں اورشام چار بجے انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر شمع خالد کوگلگت بلتستان کی پہلی خاتون گورنرہونے کااعزازحاصل ہے۔انہوں نے 23مارچ2010کوگورنر کے عہدے کاحلف اٹھایاتھا اوروفات تک تقریباچھ ماہ گورنرکے عہدے پرفائزرہیں۔

Comments