گلگت اورراولپنڈی کے درمیان بابوسرکے راستے زمین رابطہ بحال
گلگت: سیلاب کی تباہ کارویوں کے باعث بندہونے والی شاہراہ قراقرم کو25دن بعدٹریفک کے لیے کھول دیاگیا ہے اورگلگت اورراول پنڈی کے درمیاں زمینی رابطہ بحال کردیاگیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق گلگت بلتستان اورراول پنڈی کے درمیاں براستہ بابوسرکاغان زمینی رابطہ بحال کردیاگیاہے۔ چلاس سے تھاکوٹ تک قراقرم ہائی وے کاایک بڑاحصہ سیلاب میں بہہ چکاہے جس کوبحال کرنے میں وقت لگے گا۔سڑک کی بحالی کے بعدسیلاب میں پھنسی 3ہزارسے زائدگاڑیاں گلگت پہنچ گئیں۔
Comments
Post a Comment