گلگت بلتستان کو داخلی خودمختاری دینے کا صدارتی آرڈرسپریم کورٹ میں چیلنج

گلگت بلتستان امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2009 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا، درخواست گزارشفقت علی خان  چودھری اکرام ایڈووکیٹ کی وساطت سے آئین کے آرٹیکل 184 تھری کے تحت درخواست داخل کی ہے جس میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ گلگت بلتستان آرڈرآئین کے آرٹیکل 257 سےمتصادم ہے۔ درخواست میں استداکی گئی ہے کہ گلگت بلتستان کوآزادکشمیرجیسی حیثیت دی جائے جبکہ یہ دعویٰ بھی کیاگیاہے کہ موجودہ آرڈرعدالت اعظمیٰ کے 1990 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔

Comments