بریکنگ نیوز
گلگت بلتستان انتخابات 2020
16 نشستوں کےمکمل نتائج آگئے
پی ٹی آئی: 5
پی پی پی: 4
ایم ڈبلیوایم: 1
سات حلقوں کےنتائج آنا باقی
سات میں سےتین حلقوں میں تحریک انصاف،دو میں
مسلم لیگ ن،ایک میں پیپلزپارٹی اورایک حلقےمیں جمعیت علماء اسلام آگےہے۔ان میں تحریک
انصاف کی دو، مسلم لیگ ن کی ایک نشست یقینی ہے جبکہ دیامرکی 4 نشستوں میں سے ایک
نشست پرپی پی،ایک ن لیگ،ایک جےیوآئی،ایک پرپی ٹی آئی آگےہے، دیامر سے کم نتائج کی وجہ
سے حتمی رائےقائم کرنا مشکل۔
Comments
Post a Comment